☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8561
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8561
حدیث نمبر: 8561 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبيُّ بمَرُو، حدثنا الفَضْل بن عبد الجبار، حدثنا النَّضر بن شُميل، أخبرنا محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ويلٌ للعرب من شرٍّ قد اقترب، موتوا إن استطعتُم" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8357 - على شرط مسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”عربوں کے لیے اس شر کی وجہ سے ہلاکت ہے جو قریب آ چکا ہے، اگر تم سے ہو سکے تو (فتنوں سے بچنے کے لیے) موت کو گلے لگا لو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے اپنی کتب میں روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8561]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل محمد بن عمرو: وهو ابن علقمة» [ترقيم الرساله 8561] [ترقيم الشركة 8459] [ترقيم العلميه 8357]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن
پچھلی حدیث → (8560) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8562)