☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8534
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8534
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني سليمان بن بلال، عن كثير بن زيد، عن الوليد بن رَبَاح، عن أبي هريرة، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"المحرومُ من حُرِمَ غَنيمةَ كَلْب ولو عِقال (3) ، والذي نفسي بيده لتُباعَنَّ نساؤُهم على دَرَج دمشق، حتى تُرَدَّ المرأةُ من كَسرٍ يوجدُ بساقِها" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8329 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”محروم وہ ہے جو قبیلہ «كلب» (کلب) کی غنیمت سے محروم رہا اگرچہ وہ اونٹ باندھنے کی ایک رسی (عقال) ہی کیوں نہ ہو؛ اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! یقیناً ان کی عورتیں دمشق کی سیڑھیوں پر بیچی جائیں گی، یہاں تک کہ کسی عورت کو اس کی پنڈلی میں موجود کسی زخم یا نقص کی وجہ سے واپس کر دیا جائے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8534]
تخریج الحدیث
«إسناده ليِّن، كثير بن زيد صدوق، لكنه ليس بذاك القوي وبخاصة فيما يتفرَّد به، وقد تفرَّد بهذا الحديث بهذا التمام، ولم يقع حديثه هذا عند غير المصنف فيما وقفنا عليه من مصادر» [ترقيم الرساله 8534] [ترقيم الشركة 8431] [ترقيم العلميه 8329]
الحكم على الحديث
إسناده ليِّن
Grade: إسناده ليِّن
← Previous Hadith (8533) Back to Bab Next Hadith → (8535)