☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8449
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8449
أخبرنا أحمد بن يعقوب الثقفي، حَدَّثَنَا يوسف بن يعقوب القاضي، حَدَّثَنَا محمد بن أبي بكر المُقدَّمي، حَدَّثَنَا مُعتمر بن سليمان، عن أيمن بن نابل، عن فاطمة بنت المنذر [عن أم كُلْثوم] (2) عن عائشة، عن النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"عليكم بالبَغِيض النافعِ: التَّلبينةِ، فوالذي نفس محمدٍ بيده، إنها لتَغسِلُ بطنَ أحدكم كما يَغسِلُ الوسخَ عن وجهِه بالماء". قالت: وكان النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم إذا اشتكى أحدٌ من أهله، لم تَزَلِ البُرْمة على النار حتَّى يأتيَ على أحد طَرَفيه؛ إما موتٌ أو حياةٌ (1) .
هذا حديث على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8245 - على شرط البخاري
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے لیے وہ ناپسندیدہ مگر فائدہ مند چیز «تلبینہ» (جو کا دلیہ) موجود ہے، اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں محمد کی جان ہے، یہ تمہارے پیٹ کو اس طرح دھو ڈالتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے چہرے سے میل کچیل کو پانی کے ذریعے دھو ڈالتا ہے۔“ وہ کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر والوں میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تو ہانڈی اس وقت تک چولہے پر چڑھی رہتی جب تک کہ اس کے معاملے کا فیصلہ نہ ہو جاتا یعنی یا تو وہ تندرست ہو جاتا یا فوت ہو جاتا۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8449]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف كما سبق بيانه برقم (7643)» [ترقيم الرساله 8449] [ترقيم الشركة 8347] [ترقيم العلميه 8245]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (8448) Back to Bab Next Hadith → (8450)