حدَّثَناه أبو الحسن محمد بن الحسن النَّصْراباذي، حَدَّثَنَا أبو محمد عبد الله بن إسحاق الدُّوريّ، حَدَّثَنَا أبو يعلى البَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أبو عاصم. قال الحاكم ﵀: وقد أُخبرتُ عن سليمان بن سَيْف (3) الحرَّاني، عن أبي عاصم، حَدَّثَنَا محمد بن بِشر بن بَشير الأسلميّ، عن زياد بن عِلاقة (4) . ومنهم إسرائيلُ بن يونس السَّبيعيُّ:
Translation: طلحہ بابر
محمد بن بشر بن بشیر اسلمی نے بھی زیاد بن علاقہ کے واسطے سے یہی حدیث روایت کی ہے اور وہ ثقہ راویوں میں سے ایک بلند پایہ راوی ہیں۔
امام حاکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے سلیمان بن سیف حرانی کے واسطے سے ابو عاصم سے یہ روایت پہنچی ہے کہ انہوں نے محمد بن بشر بن بشیر اسلمی سے اور انہوں نے زیاد بن علاقہ سے اسے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8421]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، والحديث له إسنادان إلى أبي عاصم» [ترقيم الرساله 8421] [ترقيم الشركة 8318]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح