☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8359
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8359
حدیث نمبر: 8359 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنْبري، حدَّثنا محمد بن عبد السلام، أخبرنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا حَيَّان بن هلال، حدَّثنا وُهَيب، حدَّثنا سهيل، عن أبيه، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا يَستُرُ عبدٌ عبدًا في الدنيا إِلَّا سَتَره اللهُ يومَ القيامة" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه. وهذا يُصحِّح حديثَ الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة، وحديثَ محمد بن واسع عن أبي صالح عن أبي هريرة (2) ، وذاك أنَّ أسباط بن محمد القرشي رواه عن الأعمش عن بعض أصحابه عن أبي صالح، ورواه حمادُ بن زيد عن محمد بن واسع عن رجل عن أبي صالح (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8160 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو بندہ دنیا میں کسی دوسرے بندے کی پردہ پوشی کرتا ہے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور یہ حدیث ابوصالح سے مروی اعمش کی روایت اور محمد بن واسع کی روایت کو تقویت دیتی ہے، کیونکہ اسباط بن محمد قرشی نے اسے اعمش سے ان کے بعض اصحاب کے واسطے سے روایت کیا ہے، جبکہ حماد بن زید نے محمد بن واسع سے ایک شخص کے واسطے سے ابوصالح سے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8359]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8359] [ترقيم الشركة 8260] [ترقيم العلميه 8160]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (8358) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8360)