☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8329
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8329
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا بكَّار بن قُتَيبة القاضي، حدَّثنا صفوان بن عيسى القاضي، أخبرنا أسامة بن زيد، عن الزُّهْري، قال: حدثني عبد الرحمن بن أزهَرَ قال: رأيتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يومَ حُنين وهو يتخلَّلُ الناس، يسألُ عن منزل خالدِ بن الوليد، فأُتِيَ بسكرانَ، فأَمر رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم مَن كان عندَه أَن يَضربوه بما كان في أيديهم. قال: وحَثَا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم الترابَ في وجهه. قال: ثم أُتِيَ أبو بكر بسكرانَ، قال: فتوخَّى الذين كان مِن ضربهم يومَئِذٍ، فَضَرَبَ أربعينَ، وضَرَبَ عمرُ أربعين (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبد الرحمن بن ازہر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے غزوہ حنین کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں کے درمیان سے گزرتے ہوئے سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی منزل کے بارے میں دریافت فرما رہے تھے، اسی دوران ایک شرابی کو لایا گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے پاس موجود لوگوں کو حکم دیا کہ ان کے ہاتھوں میں جو کچھ بھی ہے اس کے ساتھ اسے ماریں، راوی کہتے ہیں: اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے چہرے پر مٹی بھی ڈالی، پھر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شرابی لایا گیا تو انہوں نے اس دن کی مار کو مدنظر رکھتے ہوئے چالیس کوڑے لگائے، اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی چالیس کوڑے لگائے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8329]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، وهذا إسناد منقطع، فالزهري لم يسمع هذا الحديث من عبد الرحمن بن الأزهر، بينهما عبدُ الله بن عبد الرحمن بن الأزهر، وقد روى عنه غير واحد، وذكره ابن حبان في "الثقات"، فمثلُه حسن الحديث إن شاء الله، فهو تابعي ويروي الخبر عن أبيه أيضًا» [ترقيم الرساله 8329] [ترقيم الشركة 8230]
الحكم على الحديث
حديث حسن
Grade: حديث حسن
← Previous Hadith (8328) Back to Bab Next Hadith → (8330)