☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8328
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8328
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا إبراهيم بن مرزوق، حدَّثنا وهب بن جَرير، حدَّثنا شُعْبة، عن أبي التَّيّاح، عن أبي الوَدَّاك، عن أبي سعيد الخُدْري قال: لا أشربُ نبيذَ الجرِّ بعد إذ أتي النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم بنَشْوانَ، فقال: يا رسولَ الله، ما شربتُ خمرًا، لكني شربتُ نبيذَ زبيبٍ وتمرٍ في دُبَّاء، فأُمر به فبُهِزَ بالأيدي، وخُفِقَ بالنِّعال، ونَهَى عن الزَّبيب والتمر وعن الدُّبَّاء (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8129 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں مٹی کے گھڑوں کا نبیذ اس وقت سے نہیں پیتا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک مدہوش شخص کو لایا گیا، اس نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! میں نے شراب نہیں پی بلکہ میں نے کدو کے برتن میں منقے اور کھجور کا نبیذ پیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم پر اسے ہاتھوں سے کچوکے لگائے گئے اور جوتوں سے مارا گیا، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منقہ اور کھجور کو ملا کر بھگونے اور کدو کے برتن «دباء» کے استعمال سے منع فرما دیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8328]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8328] [ترقيم الشركة 8229] [ترقيم العلميه 8129]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8327) Back to Bab Next Hadith → (8329)