حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق الإمام وأبو الحسن علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، قالا: أخبرنا محمد بن غالب بن حَرْب، حدثنا أبو همَّام محمد بن مُحبَّب، حدثنا سفيان الثَّوري، حدثنا أبو إسحاق، عن حارثة بن مُضرِّب، عن الفُرَات بن حيَّان - وكان عينًا لأبي سفيان وحليفًا - وكان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم قد أمرَ بقتلِه، فمرَّ على حَلْقة من الأنصار، فقال: إنّي مُسلِمٌ، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إن منكم رِجالًا نَكِلُهم إلى إيمانِهم، منهم الفُرَاتُ بن حيّان" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8093 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا فرات بن حیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ (فرات بن حیان) ابوسفیان کے جاسوس اور (مشرکین کے) حلیف تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں قتل کرنے کا حکم دیا ہوا تھا، وہ انصار کی ایک مجلس کے پاس سے گزرے تو کہا: میں مسلمان ہوں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنہیں ہم ان کے ایمان کے سپرد کرتے ہیں، فرات بن حیان بھی انہیں میں سے ایک ہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8292]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي من أجل حارثة بن مضرب» [ترقيم الرساله 8292] [ترقيم الشركة 8193] [ترقيم العلميه 8093]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي