حدثنا أبو النَّضر الفقيه، حدثنا معاذ بن نَجْدة القرشي، حدثنا خلَّاد بن يحيى، حدثنا بَشير بن مُهاجِر، حدثني عبد الله بن بُرَيدة، عن أبيه، قال: أتتِ امرأةٌ من غامدٍ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقالت: قد فَجَرتُ، فقال:"اذْهَبي"، فذهبت ثم رجعت، فقالت: لعلَك تريدُ أن تصنعَ بي كما صنعتَ بماعزِ بن مالك، والله إني لحُبْلى، فقال:"اذْهَبي حتى تَلِدِينَ"، ثم جاءت به في خِرْقة، فقالت: قد ولدتُ فطهِّرْني، قال:"اذْهَبي حتى تَفطِميهِ"، فذهبت ثم جاءت به في يده كِسرةُ خبزٍ فقالت: قد فَطَمتُه، فأمرَ برجمِها (1) . وقد رواه إبراهيم بن ميمون الصائغُ عن أبي الزُّبير عن جابر:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8083 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ غامد کی ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آئی اور عرض کی: میں نے بدکاری کی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”واپس چلی جاؤ“، وہ چلی گئی پھر واپس آئی اور کہا: شاید آپ مجھے اسی طرح ٹالنا چاہتے ہیں جیسے ماعز بن مالک کو ٹالا تھا، اللہ کی قسم! میں حاملہ ہوں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ یہاں تک کہ تم بچے کو جنم دے دو“، پھر وہ بچے کو ایک کپڑے میں لپیٹ کر لائی اور کہا: میں نے اسے جنم دے دیا ہے اب مجھے پاک کر دیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ یہاں تک کہ اس کا دودھ چھڑا دو“، چنانچہ وہ (مدت کے بعد) آئی اور بچے کے ہاتھ میں روٹی کا ٹکڑا تھا، اس نے کہا: میں نے اس کا دودھ چھڑا دیا ہے، تب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے رجم کرنے کا حکم دیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8282]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل بشير بن المهاجر، وقد روى له مسلم هذا الحديث الواحد متابعةً، وليس احتجاجًا» [ترقيم الرساله 8282] [ترقيم الشركة 8183] [ترقيم العلميه 8083]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح