☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8279
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8279
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا إبراهيم بن مرزوق، حدثنا أبو داود الطَّيَالسي، حدثنا شُعْبة، عن يحيى بن سعيد، عن محمد بن المُنكدِر، عن ابن لهَزَّال، عن أبيه، أنَّ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يا هزَّالُ، لو سَتَرته بثوبك كان خيرًا لك". قال شُعبة: قال يحيى: فذكرتُ هذا الحديث بمجلس فيه يزيد بن نُعيم بن هَزّال، فقال يزيد: هذا الحديث (3) حقٌّ، وهو حديث جدِّي (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد تفرّد بهذه الزيادة أبو داود عن شُعبة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8080 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ہزال کے بیٹے سے روایت ہے کہ ان کے والد نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے ہزال! اگر تم اسے اپنے کپڑے سے ڈھانپ لیتے (یعنی اس کا پردہ رکھتے) تو یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہوتا۔“ یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے جب یہ حدیث ایک مجلس میں بیان کی جہاں ہزال کے پوتے یزید بن نعیم موجود تھے تو انہوں نے کہا: یہ حدیث برحق ہے اور یہ میرے دادا ہی کی روایت ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8279]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، وهذا إسناد رجاله ثقات، وابن هزال» [ترقيم الرساله 8279] [ترقيم الشركة 8180] [ترقيم العلميه 8080]
الحكم على الحديث
حديث حسن
Grade: حديث حسن
← Previous Hadith (8278) Back to Bab Next Hadith → (8280)