☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8265
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8265
حدثنا علي بن عيسى الحِيرِي، حدثنا المسيّب بن زُهير البغدادي، حدثنا عاصم بن علي، حدثنا إسماعيل بن جعفر، حدثنا عمرو (3) بن أبي عمرو، عن المطَّلِب بن عبد الله، عن عُبادة بن الصامت، أنَّ نبيَّ الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"اضمَنُوا لي ستًّا من أنفسِكم أضمَنْ لكم الجنَّةَ: اصدقُوا إذا حَدَّثَتُم، وأَوفُوا إِذا وَعَدتُم، وأدُّوا إِذا اؤْتُمِنتُم، واحفَظُوا فُروجَكم، وغُضُّوا أبصارَكم، وكُفُّوا أيديكم" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وشاهدُه حديث سعد بن سِنان عن أنس الذي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8066 - فيه إرسال
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم مجھے اپنی ذات کی چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں: جب بات کرو تو سچ بولو، جب وعدہ کرو تو اسے پورا کرو، جب تمہارے پاس امانت رکھی جائے تو اسے ادا کرو، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، اپنی نظریں نیچی رکھو، اور اپنے ہاتھوں کو (ظلم و زیادتی سے) روکے رکھو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی سعد بن سنان کی حدیث اس کا شاہد ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8265]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله لا بأس بهم، لكن المطلب بن عبد الله» [ترقيم الرساله 8265] [ترقيم الشركة 8166] [ترقيم العلميه 8066]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
Grade: حسن لغيره
← Previous Hadith (8264) Back to Bab Next Hadith → (8266)