☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8259
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8259
أخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حدثنا أحمد بن مِهْران، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن عبد الملك بن عُمير، عن مولى للمغيرة بن شُعبة عن [المغيرة] (1) قال: ذُكِر لسعد بن عُبَادة رجلٌ (2) يأتي امرأةَ أبيه، فقال: لو أدركتُه لضربتُه بالسيف، فذكرتُ ذلك للنبي صلى الله عليه و آله وسلم، فقال:"أنا أَغْيرُ من سعدٍ، واللهُ أَغْيرُ مِنِّي، وما من أحدٍ أحبَّ إليه العذرُ من الله ﷿، من أجلِ ذلك بعثَ المرسلين، وما أحدٌ أحب إليه المَدحُ من الله ﷿، من أجلِ ذلك وَعَدَ الجنَّةَ." (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، فإنَّ أبا عَوَانة سمَّى مولى المغيرة هذا في روايته، وأَتى بالمَتْن على وجهه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8060 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک ایسے شخص کا ذکر کیا گیا جو اپنے باپ کی منکوحہ کے پاس آتا تھا، تو انہوں نے فرمایا: اگر میں اسے پا لیتا تو اسے اپنی تلوار سے مار دیتا، میں نے اس کا تذکرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں سعد سے زیادہ غیرت مند ہوں اور اللہ مجھ سے بھی زیادہ غیرت والا ہے، اور اللہ سے بڑھ کر کسی کو عذر (توبہ و معذرت) زیادہ پسند نہیں ہے، اسی لیے اس نے رسولوں کو مبعوث فرمایا، اور اللہ سے بڑھ کر کسی کو اپنی مدح و ثنا پسند نہیں، اسی لیے اس نے جنت کا وعدہ فرمایا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اور امام ابوعوانہ نے اپنی روایت میں مغیرہ کے مولیٰ کا نام صراحت سے بیان کیا ہے اور متن کو اس کے اصل رخ پر لائے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8259]
تخریج الحدیث
«صحيح لكن بلفظ امرأة الرجل، لا امرأة أبيه، وهذا إسناد لا بأس برجاله، ولم نقف عليه باللفظ الذي ساقه المصنف عند غيره، ولم نقف عليه من طريق إسرائيل» [ترقيم الرساله 8259] [ترقيم الشركة 8160] [ترقيم العلميه 8060]
الحكم على الحديث
صحيح لكن بلفظ امرأة الرجل
Grade: صحيح لكن بلفظ امرأة الرجل
← Previous Hadith (8258) Back to Bab Next Hadith → (8260)