☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8192
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8192
ما أخبرَناه أبو عبد الله الصَّفَّار، حدثنا محمد بن إسماعيل السُّلَمي، حدثنا محمد بن بكَّار بن بلال، حدثنا محمد بن راشد عن سليمان بن موسى، عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جدِّه، أنَّ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم: قال:"مَن ادَّعى ولدًا من أَمَةٍ لا يَملِكُها، أو من حرَّةٍ عاهَرَ بها، فإنه لا يَلْحَقُ به ولا يَرِثُ، وهو ولدُ زِنًى لأهل أُمِّه مَن كانوا" (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ایسی لونڈی سے پیدا ہونے والے بچے کا دعویٰ کیا جس کا وہ مالک نہیں تھا، یا کسی ایسی آزاد عورت سے (بچے کا دعویٰ کیا) جس کے ساتھ اس نے بدکاری کی تھی، تو وہ بچہ اس (دعویٰ کرنے والے) کے ساتھ ملحق نہیں ہوگا اور نہ ہی اس کا وارث بنے گا، وہ ولد الزنا ہے اور اس کی ماں کے گھر والوں کا شمار ہوگا چاہے وہ جو بھی ہوں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8192]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن، وقد اختلف على عمرو بن شعيب في وصله وإرساله، والوصل أرجح» [ترقيم الرساله 8192] [ترقيم الشركة 8092]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (8191) Back to Bab Next Hadith → (8193)