☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8188
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8188
وأخبرنا أبو يحيى، حدثنا محمد بن نصر، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا يحيى بن أبي بُكير، عن إبراهيم بن طَهْمان عن سِمَاك، عن عِكرمة، عن ابن عباس قال: اختُصِمَ إلى علي بن أبي طالب في ولد مُلاعَنِة، فأعطَى ميراثَه أُمَّه، وجعلها عَصَبَتَه (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، ومحمد بن إسحاق هذا: هو الصَّغَاني بلا شكٍّ فيه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7989 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پاس ایسی عورت کے بچے کا مقدمہ لایا گیا جس کے ساتھ «لعان» کیا گیا تھا، تو آپ رضی اللہ عنہ نے اس کی میراث اس کی ماں کو عطا کی اور اسے ہی اس کا «عصبہ» قرار دیا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس سند میں محمد بن اسحاق سے مراد بلا شک و شبہ ”صغانی“ ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8188]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل سماك، وهو» [ترقيم الرساله 8188] [ترقيم الشركة 8088] [ترقيم العلميه 7989]
الحكم على الحديث
إسناده حسن من أجل سماك
Grade: إسناده حسن من أجل سماك
← Previous Hadith (8187) Back to Bab Next Hadith → (8189)