☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8162
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8162
أخبرنا عبد الرحمن بن الحسن القاضي، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا آدم بن أبي إياس، حدثنا شُعْبة، عن منصور، عن إبراهيم، عن عَلقَمة، عن عبد الله قال: أُتِيَ عمرُ في امرأةٍ وأبَوَينِ، فجعل للمرأة الرُّبعَ، وللأمِّ ثُلثَ ما بقيَ (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7963 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک ایسی بیوی (بیوہ) اور والدین کا معاملہ لایا گیا (جس میں میت نے بیوہ اور ماں باپ چھوڑے تھے)، تو انہوں نے بیوہ کے لیے چوتھائی (1/4) حصہ مقرر کیا اور ماں کے لیے باقی ماندہ مال کا ایک تہائی (1/3) حصہ مقرر کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8162]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8162] [ترقيم الشركة 8062] [ترقيم العلميه 7963]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8161) Back to Bab Next Hadith → (8163)