☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8154
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8154
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نصر بن سابق الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني ابن أبي الزِّناد، عن أبيه، عن خارجةَ بن زيد بن ثابت، عن أبيه، قال: إذا تُوفِّي الرجلُ أو المرأةُ وتركَ ابنةً واحدةً كان لها النِّصفُ، فإن كانتا اثنتين فما فوقَ ذلك كان لهنَّ الثُّلثانِ، وإن كان معَهنَّ ذَكَرٌ فلا فريضةَ لأحدٍ منهم، ويُبدَأُ بأحدٍ إن يَشرَكهنَّ فريضةً، فيُعطَى فريضتَه، فما بقيَ بعد ذلك فهو للولدِ بينهم، للذِّكر مثلُ حظِّ الأُنثيَين، فإن كانتا اثنتَينِ فما فوقَ ذلك من الإناث، كان لهنَّ الثَّلثان (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. قال الحاكم: أقاويلُ زيد بن ثابت حُجَّةٌ عند كافَّة الصحابة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7955 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں: جب کوئی مرد یا عورت فوت ہو جائے اور وہ ایک بیٹی چھوڑے تو اس کے لیے (کل مال کا) نصف ہوگا، اگر دو یا دو سے زیادہ بیٹیاں ہوں تو ان کے لیے دو تہائی ہوگا، اور اگر ان کے ساتھ کوئی مرد (بیٹا) بھی ہو تو پھر کسی کے لیے (مقررہ) حصہ نہیں ہوگا، بلکہ تقسیم کا آغاز اس سے کیا جائے گا جو وراثت میں ان کے ساتھ حصہ دار ہو، اسے اس کا حصہ دیا جائے گا اور جو باقی بچے گا وہ اولاد کے درمیان اس طرح تقسیم ہوگا کہ لڑکے کا حصہ دو لڑکیوں کے برابر ہوگا، اور اگر بیٹیاں دو یا دو سے زیادہ ہوں (اور کوئی بیٹا نہ ہو) تو ان کے لیے دو تہائی حصہ ہوگا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ امام حاکم فرماتے ہیں کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے اقوال تمام صحابہ کے نزدیک حجت ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8154]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل ابن أبي الزناد: وهو عبد الرحمن» [ترقيم الرساله 8154] [ترقيم الشركة 8054] [ترقيم العلميه 7955]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (8153) Back to Bab Next Hadith → (8155)