حدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا محمد بن غالب، حدثنا عفّان، حدثنا همَّام، حدثني إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة، عن أبيه، عن أبي ذرٍّ: أنه أتى النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فقال: إِنِّي أحبُّكم أهلَ البيت، فقال له النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"اللهِ؟" قال: آلله، قال:"فأعِدَّ للفقر تِجْفافًا، فإنَّ الفقر أسرعُ إلى من يُحبُّنا من السَّيلِ من أعلى الأكَمَةِ إلى أسفلِها" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7944 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: میں آپ اہل بیت سے محبت کرتا ہوں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”کیا واقعی اللہ کی قسم؟“ انہوں نے عرض کیا: اللہ کی قسم! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تو پھر فقر (تنگدستی) کے لیے ڈھال تیار کر لو، کیونکہ جو ہم سے محبت کرتا ہے اس تک فقر بلندی سے نیچے کی طرف بہنے والے سیلاب سے بھی زیادہ تیزی سے پہنچتا ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8143]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات غير أنه لا يعرف لعبد الله بن أبي طلحة رواية عن أبي ذر» [ترقيم الرساله 8143] [ترقيم الشركة 8043] [ترقيم العلميه 7944]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
Grade: رجاله ثقات