أخبرني جعفر بن محمد بن نُصَير الخُلْدي، حدثنا موسى بن هارون، حدثنا أبو مَعمَر إسماعيل بن إبراهيم الهُذَلي، حدثنا أبو أسامة، حدثنا كُلْثوم بن جَبْر الهُذَلي، حدثنا سليمان بن حَبيب المُحارِبي، قال: سمعتُ أبا أُمامة الباهلي يقول: لما بُعِثَ نبيُّ الله صلى الله عليه و آله وسلم أَتَتْ إبليسَ جنودَه، فقالوا: قد بُعِثَ نبيٌّ وخرجَتْ أمّتُه، فقال إبليس: أيحبُّون الدنيا؟ قالوا: نعم، قال: لَئِن كانوا يُحبُّونها ما أُبالي أن لا يَعبُدوا الأوثانَ، إنهم لن يَنفلِتوا مني وأنا أغْدُو عليهم وأرُوحُ بثلاث: أخْذِ المالِ من غير حقِّه، وإنفاقِه في غير حقِّه، وإمساكِه عن حقِّه، والشرُّ كلُّه لهذا تَبَعٌ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7918 - كلثوم بن جبر ضعيف
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب نبی اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مبعوث ہوئے تو ابلیس کے پاس اس کے کارندے آئے اور کہنے لگے: ایک نبی مبعوث ہو چکے ہیں اور ان کی امت ظاہر ہو گئی ہے، ابلیس نے پوچھا: کیا وہ دنیا سے محبت کرتے ہیں؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، اس نے کہا: اگر وہ دنیا سے محبت کرتے ہیں تو مجھے اس کی کوئی پروا نہیں کہ وہ بتوں کی پوجا نہ کریں، وہ ہرگز مجھ سے بچ کر نہیں نکل سکیں گے، میں صبح و شام تین راستوں سے ان پر غلبہ پاؤں گا: مال کو ناحق طریقے سے حاصل کرنا، اسے غلط جگہ پر خرچ کرنا اور اسے واجب الادا حق سے روکنا، اور تمام تر برائیاں انہی باتوں کے پیچھے آتی ہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8116]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، ونُرى أنَّ الحاكم أو من فوقه قد وهم في هذا الإسناد في نسبة كلثوم، فإن المعروف بالرواية عن سليمان بين حبيب هو مولاه كلثوم بن زياد المحاربي، وهذا ضعَّفه النسائي في كتابه "الضعفاء" (510)» [ترقيم الرساله 8116] [ترقيم الشركة 8017] [ترقيم العلميه 7918]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف