☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 811
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 811
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أَسِيد بن عاصم، حدثنا الحسين بن حفص عن سفيان. وأخبرنا أحمد بن سَلْمان الفقيه ببغداد، حدثنا أحمد بن محمد بن عيسى القاضي، حدثنا أبو حُذَيفة، حدثنا سفيان. وحدثنا علي بن حَمْشاذَ، حدثنا يزيد بن الهيثم، حدثنا إبراهيم بن أبي الليث، حدثنا الأشجعي، عن سفيان، عن يعلى بن عطاء، عن جابر بن يزيد بن الأسوَد، عن أبيه قال: صلَّيتُ مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، بمِنى، فلمَّا سلَّمَ أبصَرَ رجلين في أواخر الناس فدَعَاهما، فقال:"ما مَنَعَكما أن تُصلِّيا مع الناس؟" فقالا: يا رسول الله، صلَّينا في الرِّحَال، قال:"فلا تَفعَلا، إذا صلَّى أحدُكم في رَحْلِه ثم أدرك الصلاة مع الإمام، فليُصلِّها معه، فإنها له نافلةٌ" (3) .
هذا حديث رواه شُعْبة وهشام بن حسَّان وغَيْلان بن جامع وأبو خالد الدَّالاني وأبو عَوَانة وعبد الملك بن عُمَير ومبارَك بن فَضَالة وشَرِيك بن عبد الله وغيرهم عن يعلى بن عطاء، وقد احتَجَّ مسلم بيعلى بن عطاء.
Translation: طلحہ بابر
جابر بن یزید بن اسود اپنے والد (یزید بن اسود رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں نماز پڑھی، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سلام پھیرا تو لوگوں کے پیچھے دو آدمیوں کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں بلوایا اور پوچھا: ”تمہیں لوگوں کے ساتھ نماز پڑھنے سے کس چیز نے روکا؟“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم نے اپنے ڈیروں (خیموں) میں نماز پڑھ لی تھی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا نہ کرو، جب تم میں سے کوئی اپنے ڈیرے میں نماز پڑھ لے پھر امام کے ساتھ نماز (کا وقت) پا لے، تو اس کے ساتھ بھی پڑھ لیا کرے، یہ اس کے لیے نفل ہوگی۔“
یہ حدیث یعلی بن عطا سے مروی ہے اور امام مسلم نے ان سے احتجاج کیا ہے، اسے شعبہ اور ہشام بن حسان سمیت ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 811]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو حذيفة هو موسى بن مسعود النَّهدي، والأشجعي: هو عبيد الله بن عبد الرحمن، وسفيان: هو الثوري» [ترقيم الرساله 811] [ترقيم الشركة 899]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (810) Back to Bab Next Hadith → (812)