☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8104
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8104
أخبرنا الحسن بن حَليم المروَزي، أخبرنا أبو المُوجّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، عن مَعمَر، عن سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة، عن النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ما يَنتظِرُ أحدُكم إِلَّا غِنًى مُطغِيًا، أو فقرًا مُنسِيًا، أو مرضًا مُفسِدًا، أو هَرَمًا مُفنِدًا، أو موتًا مُجهِزًا، أو الدجال، والدجّالُ شرُّ غائبٍ يُنتظَر، أو الساعة، والساعةُ أدهَى وأمَرُّ" (1) . قال الحاكم: إن كان مَعمَرُ بن راشد سَمِع من المَقبُري، فالحديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7906 - إن كان معمر سمع من المقبري فهو صحيح على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم کس چیز کا انتظار کر رہے ہو؟ کیا ایسی مالداری کا جو (انسان کو) سرکش بنا دے، یا ایسے فقر کا جو (سب کچھ) بھلا دے، یا ایسی بیماری کا جو (جسم و صحت کو) بگاڑ دے، یا ایسے بڑھاپے کا جو عقل کھو دے، یا ایسی موت کا جو اچانک آ جائے، یا دجال کا، اور دجال وہ بدترین غائب ہے جس کا انتظار کیا جا رہا ہے، یا قیامت کا، اور قیامت تو بہت ہی سخت اور کڑوی چیز ہے۔“
امام حاکم فرماتے ہیں کہ اگر معمر بن راشد نے مقبری سے یہ روایت سنی ہے تو یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8104]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لانقطاعه، فإنَّ معمرًا لم يسمع هذا الحديث من سعيد المقبري، بينهما فيه واسطة مبهمة، وإليه أشار الترمذي كما سيأتي» [ترقيم الرساله 8104] [ترقيم الشركة 8005] [ترقيم العلميه 7906]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لانقطاعه
Grade: إسناده ضعيف لانقطاعه
← Previous Hadith (8103) Back to Bab Next Hadith → (8105)