☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8103
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8103
أخبرني أبو النَّضر محمد بن محمد بن يوسف الفقيه، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا مسلم بن إبراهيم، حدثنا شُعبة، عن يزيد بن خُمَير (1) ، عن سليمان بن مَرثَد، عن أبي الدَّرداء، عن النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لو تعلمونَ ما أعلمُ لَبكيتُم كثيرًا ولَضحِكتُم قليلًا، ولَخَرجتُم إلى الصُّعُدات نَجْأَرونَ إلى الله ﷿ لا تدرونَ تَنجُونَ أو لا تَنجُون" (2)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه السَّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7905 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم وہ جان لیتے جو میں جانتا ہوں تو تم روتے زیادہ اور ہنستے بہت کم، اور تم اللہ عزوجل کے حضور گڑگڑاتے ہوئے بلند مقامات (پہاڑوں اور جنگلوں) کی طرف نکل جاتے، اس حال میں کہ تمہیں یہ معلوم نہ ہوتا کہ تم (عذاب سے) نجات پاؤ گے یا نہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے سیاق و سباق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8103]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف سليمان بن مرثد» [ترقيم الرساله 8103] [ترقيم الشركة 8004] [ترقيم العلميه 7905]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (8102) Back to Bab Next Hadith → (8104)