☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8069
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8069
حدثنا أبو جعفر أحمد بن عُبيدٍ الحافظ بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا أبو اليَمَان، حدثنا عُفَير بن مَعْدان، عن سُلَيم بن عامر، عن أبي أُمامة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إِنَّ العبدَ إذا مَرِضَ أَوحَى الله إلى ملائكتِه: يا ملائكتي، أنا قيَّدتُ عبدي بقَيدٍ من قيودي، فإن أَقبِضْه أغفِرْ له، وإن أُعافِه (1) فحينئذٍ يقعدُ ولا ذنبَ له" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7871 - عفير بن معدان واه
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ جب کوئی بندہ بیمار ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں کی طرف وحی فرماتا ہے: اے میرے فرشتو! میں نے اپنے بندے کو اپنی پابندیوں میں سے ایک پابندی میں جکڑ دیا ہے، پس اگر میں اس کی روح قبض کر لوں تو میں اسے بخش دوں گا، اور اگر میں اسے تندرستی عطا کروں تو وہ اس حال میں اٹھے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہ ہوگا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8069]
تخریج الحدیث
«إسناده واهٍ من أجل عُفير بن مَعْدان، وبه أعلّه الذهبي في "التلخيص"» [ترقيم الرساله 8069] [ترقيم الشركة 7970] [ترقيم العلميه 7871]
الحكم على الحديث
إسناده واهٍ من أجل عُفير بن مَعْدان
Grade: إسناده واهٍ من أجل عُفير بن مَعْدان
← Previous Hadith (8068) Back to Bab Next Hadith → (8070)