☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8068
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8068
حدثنا أحمد بن كامل القاضي، حدثنا جعفر بن أبي عثمان الطَّيَالسي، حدثنا يحيى بن أيوب، حدثنا عبد الجبار بن وهب، أخبرنا سعد بن طارق، عن أبيه قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"نِعَمتِ الدارُ الدنيا لمن تَزوَّد منها لآخرتِه حتى يُرضِيَ ربَّه ﷿، وبئسَتِ الدارُ لمن صَدَّتْه عن آخرتِه، وقَصَّرَت به عن رِضا ربِّه، وإذا قال العبدُ: قبَّح اللهُ الدنيا، قالتِ الدنيا: قَبَّحَ اللهُ أعصانا لربِّه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7870 - بل منكر
Translation: طلحہ بابر
سعد بن طارق اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا اس شخص کے لیے کتنا بہترین گھر ہے جو یہاں سے اپنی آخرت کے لیے زادِ راہ اکٹھا کرے یہاں تک کہ وہ اپنے رب عزوجل کو راضی کر لے، اور اس شخص کے لیے کتنا برا گھر ہے جسے یہ اس کی آخرت سے روک دے اور رب کی رضا کے حصول میں کوتاہی کا باعث بن جائے، اور جب کوئی بندہ کہتا ہے کہ اللہ دنیا کو برا کرے (یا اسے قبیح کرے)، تو دنیا جواب میں کہتی ہے: اللہ ہم میں سے اسے برا کرے جو اپنے رب کا سب سے زیادہ نافرمان ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8068]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف عبد الجبار بن وهب قال العقيلي: مجهول، وحديثه غير محفوظ، وقال ابن معين: لا أعرفه وبه أعلَّه الذهبي في التلخيص"، فقال: منكر، وعبد الجبار لا يعرف» [ترقيم الرساله 8068] [ترقيم الشركة 7969] [ترقيم العلميه 7870]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف عبد الجبار بن وهب قال العقيلي: مجهول
Grade: إسناده ضعيف عبد الجبار بن وهب قال العقيلي: مجهول
← Previous Hadith (8067) Back to Bab Next Hadith → (8069)