☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8062
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8062
حدیث نمبر: 8062 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد، حدثنا عبد الملك بن محمد الرَّقاشي، حدثنا أبو رَبِيعة فَهْد بن عوف، حدثنا عمر بن الفضل الأزدي، عن رَقَبة بن مَسْقَلة، عن علي بن الأقمَر، عن أبي جُحَيفة قال: أكلتُ لحمًا كثيرًا وثَريدًا، ثم جئتُ فقعدتُ حيالَ النبي صلى الله عليه و آله وسلم، فجعلتُ أتجشَّأُ، فقال:"أَقصِرْ من جُشَائِكَ، فَإِنَّ أَكثرَ الناس شِبَعًا في الدنيا أكثرُهم جوعًا في الآخرة (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے خوب گوشت اور ثرید کھایا، پھر میں آکر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے بیٹھ گیا اور مجھے ڈکاریں آنے لگیں، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی ڈکاروں کو کم کرو، کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والے لوگ آخرت میں سب سے زیادہ طویل وقت تک بھوکے ہوں گے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8062]
تخریج الحدیث
«إسناده تالف من أجل فهد بن عوف، فهو متروك متهم» [ترقيم الرساله 8062]
الحكم على الحديث
إسناده تالف من أجل فهد بن عوف
الحكم: إسناده تالف من أجل فهد بن عوف
پچھلی حدیث → (8061) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8063)