☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8052
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8052
أخبرني الحسن بن حَلِيم (1) ، المروزي، أخبرنا أبو المُوجّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، أخبرني رِشْدين، عن عمرو بن الحارث، أخبرني يزيد بن أبي حَبيب، أنَّ أبا الخير حدَّثه، أنه سمع عُقبة بن عامر الجُهَني يُحدِّث عن النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ليسَ من عمل يوم إلَّا وهو يُختَمُ عليه، فإذا مَرِضَ المؤمنُ قالت الملائكةُ: يا ربَّنا، عبدُك فلانٌ قد حَبَسته، فيقول الربُّ: اختِمُوا له على مثلِ عملِه حتى يَبْرأ أو يموتَ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7855 - رشدين واه
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر دن کا عمل (شام کو) سربمہر کر دیا جاتا ہے، پس جب مومن بیمار ہوتا ہے تو فرشتے عرض کرتے ہیں: اے ہمارے رب! آپ نے اپنے فلاں بندے کو (بیماری کے ذریعے) روک لیا ہے، تو رب کریم فرماتا ہے: اس کے لیے ویسا ہی عمل لکھ کر مہر لگا دو جیسا وہ (تندرستی میں) کیا کرتا تھا یہاں تک کہ وہ صحت یاب ہو جائے یا وفات پا جائے۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8052]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف من أجل رشدين» [ترقيم الرساله 8052] [ترقيم الشركة 7954] [ترقيم العلميه 7855]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (8051) Back to Bab Next Hadith → (8053)