☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8025
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8025
قال شَريك: وحدثنا محمد بن عبد الرحمن مولى آل طلحة، عن كُرَيب، عن ابن عباس: أنَّ رجلًا جاء إلى النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم فقال: إنَّ أختي جعلَت عليها المشيَ إلى بيتِ الله، قال:"إنَّ الله تعالى لا يصنعُ بشَقاءِ (1) أختِك شيئًا، قُلْ لها: فلتحُجَّ راكبةً، ولتُكفِّر يمينَها" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میری بہن نے اللہ کے گھر تک پیدل جانے کی نذر مانی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ تمہاری بہن کو مشقت میں ڈالنے سے کچھ حاصل نہیں فرماتا، اسے کہو کہ سوار ہو کر حج کرے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 8025]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف شريك» [ترقيم الرساله 8025] [ترقيم الشركة 7929]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (8024) Back to Bab Next Hadith → (8026)