☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8011
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8011
حدیث نمبر: 8011 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا مسلم بن إبراهيم، حدثنا عُبَيس بن ميمون، حدثنا يحيى بن أبي كثير، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن حَلَفَ على يمين فهو كما حَلَفَ، إن قال: هو يهوديٌّ، فهو يهوديٌّ، وإن قال: هو نَصرانيٌّ، فهو نَصرانيُّ، وإن قال: هو بَريء من الإسلام، فهو بَريءٌ من الإسلام، ومن ادَّعى دُعاءَ الجاهلية فإنه من جُثَى جهنَّم" قالوا: يا رسول الله، وإن صام وصلَّى؟ قال:"وإن صام وصلَّى" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7817 - الخبر منكر
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی بات پر (اس طرح کی) قسم کھائی تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا؛ اگر اس نے کہا کہ وہ یہودی ہے (اگر ایسا ہوا) تو وہ یہودی ہے، اگر اس نے کہا کہ وہ نصرانی ہے تو وہ نصرانی ہے، اور اگر اس نے کہا کہ وہ اسلام سے بیزار ہے تو وہ اسلام سے بیزار ہی ہے، اور جس نے جاہلیت کی پکار ماری (عصبیت کو پکارا) وہ جہنم کے ڈھیروں میں سے ایک ڈھیر ہے“، صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اگرچہ وہ روزہ رکھتا اور نماز پڑھتا ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگرچہ وہ روزہ رکھتا اور نماز پڑھتا ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 8011]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، من أجل عُبيس بن ميمون: وهو التيمي الخزاز، فهو متفق على ضعفه» [ترقيم الرساله 8011] [ترقيم الشركة 7916] [ترقيم العلميه 7817]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
الحكم: إسناده ضعيف جدًّا
پچھلی حدیث → (8010) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8012)