حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا عثمان بن عمر، أخبرنا ابن أبي ذِئب عن الحارث بن عبد الرحمن، عن أبي سلمة قال: كان بين سعيد بن زيد وبين ابنةِ أَروى خُصومةٌ، فقال: مروان: أَصلِحُوا بين هذينِ. فقلنا له في ذلك، حتى قلنا: أنصِفْ هذه المرأةَ، فقال: تَرَوني أَنتقِصُها من حقِّها شيئًا وقد سمعتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"مَنِ اقْتَطَعَ شِبرًا من الأرض، طَوَّقه اللهُ تعالى يومَ القيامة من سبع أرَضِينَ، ومَن اقتَطَعَ مالًا بيمينهِ، فلا بُورِكَ له فيه، ومن تولَّى قومًا بغير إذنِهم، فعليه لعنةُ الله والملائكةِ والناسِ أجمعين" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه السياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7807 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ابوسلمہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ اور ارویٰ کی بیٹی کے درمیان (زمین کا) جھگڑا ہوا، تو مروان نے کہا: ان کے درمیان صلح کرا دو۔ ہم نے اس بارے میں سعید رضی اللہ عنہ سے بات کی تو انہوں نے فرمایا: کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ میں اس کے حق میں سے کچھ کم کروں گا؟ حالانکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”جس نے (ناحق) ایک بالشت زمین بھی لی، قیامت کے دن ساتوں زمینوں کا طوق اس کے گلے میں ڈالا جائے گا، اور جس نے (جھوٹی) قسم کے ذریعے کسی کا مال چھینا اس میں برکت نہیں دی جائے گی، اور جو شخص اپنے اصل آقاؤں کی اجازت کے بغیر کسی اور قوم سے دوستی (یا ولاء) کا تعلق جوڑے اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 8001]
تخریج الحدیث
«إسناده جيد من أجل الحارث بن عبد الرحمن: وهو العامري» [ترقيم الرساله 8001] [ترقيم الشركة 7906] [ترقيم العلميه 7807]
الحكم على الحديث
إسناده جيد
Grade: إسناده جيد