☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7998
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7998
حدثنا أبو إسحاق إبراهيم بن إسماعيل القارئ، حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارمي، حدثنا سعيد بن أبي مريم، أخبرنا نافع بن يزيد، حدثني أبو سفيان بن جابر بن عَتِيك، عن أبيه، أنه سمع رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"مَنِ اقْتَطَعَ مالَ امرئٍ مسلم بيمينِه، حرَّم الله عليه الجنَّة، وأدخَلَه النار" قالوا: يا رسولَ الله، وإن كان شيئًا يسيرًا؟ قال:"وإن كان سِواكًا، وإن كان سِواكًا" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7804 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عتیک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے اپنی (جھوٹی) قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا مال چھینا، اللہ نے اس پر جنت حرام کر دی اور اسے جہنم کا مستحق قرار دے دیا“، عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! خواہ وہ کوئی معمولی چیز ہی کیوں نہ ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”خواہ وہ پیلو کی ایک مسواک ہی کیوں نہ ہو، خواہ وہ مسواک ہی کیوں نہ ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 7998]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد محتمل للتحسين من أجل أبي سفيان بن جابر، فهو تابعي روى عنه اثنان ولم يؤثر فيه جرح أو تعديل» [ترقيم الرساله 7998] [ترقيم الشركة 7903] [ترقيم العلميه 7804]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (7997) Back to Bab Next Hadith → (7999)