☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7981
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7981
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن علي بن أحمد بن عَلَم الصَّفَّار (1) ببغداد، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني (2) ، حدثنا وهب بن جَرير، حدثنا أبي قال: سمعتُ منصور بن زاذان يُحدِّث عن ميمون بن أبي شَبيب، عن قيس بن سعد بن عُبادة: أنَّ أباه دَفَعَه إلى النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم يَخدُمُه، قال: فأتى عليَّ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم وقد صلَّيتُ ركعتينِ، فضربني برِجْله، فقال:"ألا أدلُّكَ على بابٍ من أبواب الجنَّة؟" قلت: بلى يا رسولَ الله، قال:"لا حول ولا قوةَ إلَّا بالله" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وكان القصدُ في ذكره في هذا الموضع أنَّ الوالدَ مباحٌ له أن يُخدِمَ ولدَه، ثم للموهوب له الخدمةُ أن يَستخدِمَ، ثم يُعرف من فضل قيس بن سعد ﵁ أنَّه خدم النبي صلى الله عليه و آله وسلم حتى صار منه بمنزلة صاحب الشُّرَط، ثم لم يُفارِقُ أميرَ المؤمنين علي بن أبي طالب صلى الله عليه و آله وسلم في السَّرّاء والضَّرّاء إلى أن استُشِهدَ بين يديه يوم صِفِّين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7787 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے والد نے انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت کے لیے پیش کر دیا تھا، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں دو رکعت نماز پڑھ رہا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور مجھے اپنے پاؤں (مبارک) سے اشارہ کیا اور فرمایا: ”کیا میں تمہیں جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے (کی کنجی) کے بارے میں نہ بتاؤں؟“ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ” «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» (کہا کرو)۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ امام حاکم فرماتے ہیں کہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ والد کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنی اولاد کو (بزرگوں کی) خدمت کے لیے پیش کرے، نیز قیس بن سعد رضی اللہ عنہ کی فضیلت واضح ہوتی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اس قدر خدمت کی کہ آپ کے دستِ راست (صاحب الشرط) کی طرح ہو گئے اور پھر امیر المؤمنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا ساتھ بھی ہر حال میں دیا یہاں تک کہ جنگ صفین میں ان کے سامنے شہادت پائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7981]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، ميمون بن أبي شبيب لم يذكروا له سماعًا من قيس بن سعد، وهو كثير الإرسال، وقال عمرو بن علي الفلاس: ليس يقول في شيء من حديثه: سمعت، ولم أُخبَر أَنَّ أحدًا يزعم أنه سمع من الصحابة» [ترقيم الرساله 7981] [ترقيم الشركة 7886] [ترقيم العلميه 7787]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (7980) Back to Bab Next Hadith → (7982)