☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 7973
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 7973
حدیث نمبر: 7973 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا محمد بن علي الصَّنعاني، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا سفيان الثَّوري، عن منصور، عن سالم بن أبي الجَّعْد، عن أبي المليح قال: دخل نسوة من أهل الشام على عائشة قالت: لعلَّكنَّ من الكُورَة التي تدخُلُ نساؤُها الحمَّامَ، سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"أيما امرأةٍ وَضَعَتْ ثيابَها في غير بيتِ زوجِها، فقد هَتَكَتْ سِتْرَها فيما بينها وبينَ الله ﷿" (1) . وقد رواه شعبةُ عن منصور:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7780 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابوملیح بیان کرتے ہیں کہ اہل شام کی کچھ خواتین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئیں، انہوں نے پوچھا: شاید تم اس بستی سے ہو جس کی عورتیں حمام میں داخل ہوتی ہیں؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”جس عورت نے اپنے شوہر کے گھر کے علاوہ کہیں اور اپنے کپڑے اتارے، اس نے اپنے اور اللہ عزوجل کے درمیان موجود پردے کو چاک کر دیا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7973]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7973] [ترقيم الشركة 7879] [ترقيم العلميه 7780]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (7972) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7974)