☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7968
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7968
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّري بن خُزيمة، حدثنا سليمان بن داود الهاشمي، حدثنا عبد الرحمن بن أبي الزِّناد، عن موسى بن عُقبة، عن أبي الزُّبير عن جابر قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يَنهَى أن يُباشِرَ الرجلُ الرجلَ في ثوب واحد، والمرأةُ المرأةَ في ثوب واحد (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7775 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس بات سے منع فرماتے ہوئے سنا کہ دو مرد ایک ہی کپڑے میں ایک دوسرے کے جسم سے لگ کر (بغیر کسی رکاوٹ کے) لیٹیں، اور اسی طرح دو عورتیں ایک ہی کپڑے میں ایک دوسرے کے جسم سے لگ کر لیٹیں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7968]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل عبد الرحمن بن أبي الزناد» [ترقيم الرساله 7968] [ترقيم الشركة 7874] [ترقيم العلميه 7775]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (7967) Back to Bab Next Hadith → (7969)