حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني (2) ، حدثنا حَبَّان بن هِلال، حدثنا جعفر بن سليمان، حدثنا ثابت، عن أنس بن مالك: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان إذا أَمطَرتِ السماءُ حَسَرَ ثوبه عن ظهرِه حتى يُصيبَه المطرُ، فقيل له: لِمَ تصنعُ هذا؟ قال:"إنَّه حديثُ عهدٍ بربِّه ﷿" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7768 - ذا في مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب آسمان سے بارش ہوتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنا کپڑا اپنی پشت سے ہٹا دیتے یہاں تک کہ بارش آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو چھونے لگتی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا: آپ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ تو فرمایا: ”اس لیے کہ یہ (بارش) ابھی ابھی اپنے رب عزوجل کی طرف سے (نازل ہو کر) آئی ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7961]
تخریج الحدیث
«إسناده جيد من أجل جعفر بن سليمان» [ترقيم الرساله 7961] [ترقيم الشركة 7867] [ترقيم العلميه 7768]
الحكم على الحديث
إسناده جيد
Grade: إسناده جيد