☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7948
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7948
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا إسماعيل ابن عُليَّة، عن داود بن أبي هِند، عن الشَّعْبي، حدثنا أبو جَبِيرة بن الضحَّاك، قال: فينا نزلت في بني سَلِمةَ ﴿وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ﴾ [الحجرات: 11] قال: قَدِمَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وليس منَّا رجلٌ إِلَّا وله اسمانِ أو ثلاثة، قال: فكان يُدعَى الرجلُ فيقولون: مَهْ مَهْ مَهْ، إنه يَغضبُ من هذا، فنزلت ﴿وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ﴾ (1) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7755 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ابوجبیرہ بن ضحاک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آیت ﴿وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ﴾ [سورة الحجرات: 11] ہمارے قبیلہ بنو سلمہ کے بارے میں نازل ہوئی؛ وہ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (مدینہ) تشریف لائے تو ہم میں سے ہر شخص کے دو یا تین نام تھے، جب کسی شخص کو اس کے ایک نام سے پکارا جاتا تو لوگ کہتے: رک جائیے! اسے یہ نام برا لگتا ہے اور وہ اس پر غصہ ہوتا ہے، تب یہ آیت نازل ہوئی کہ ”تم ایک دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7948]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إن صحَّت لأبي جَبيرة صحبة، فإنه قد اختلف في صحبته» [ترقيم الرساله 7948] [ترقيم الشركة 7854] [ترقيم العلميه 7755]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7947) Back to Bab Next Hadith → (7949)