☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7882
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7882
أخبرنا محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا يحيى بن محمد بن يحيى، حَدَّثَنَا مُسدَّد، حَدَّثَنَا بِشر بن المُفضَّل، حَدَّثَنَا عبد الرحمن بن إسحاق، عن سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة قال: جلسَ عند النَّبِيِّ صلى الله عليه و آله وسلم رجلانِ أحدُهما أشرفُ من الآخَر، فعَطَسَ الشريفُ فلم يَحمَدِ الله، فلم يُشمِّته النَّبِيُّ صلى الله عليه و آله وسلم، ثم عَطَسَ الآخرُ فَحَمِدَ الله، فشمَّته النَّبِيُّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقال الشريفُ: عَطَستُ فلم تُشمِّتْني، وعَطَسَ هذا فشمَّتَّه؟ قال:"إنَّك نسيتَ الله فنَسيتُك، وإِنَّ هذا ذكَرَ الله فذَكرتُه" (1) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7689 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس دو شخص بیٹھے تھے جن میں سے ایک دوسرے سے زیادہ معزز (شریف) تھا، اس معزز شخص کو چھینک آئی لیکن اس نے اللہ کی حمد بیان نہیں کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کا جواب نہیں دیا، پھر دوسرے شخص کو چھینک آئی اور اس نے اللہ کی حمد بیان کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے «يَرْحَمُكَ اللهُ» کہا، اس معزز شخص نے عرض کیا: مجھے چھینک آئی تو آپ نے جواب نہیں دیا جبکہ اسے چھینک آئی تو آپ نے جواب دیا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک تم نے اللہ کو بھلا دیا تو میں نے تمہیں بھلا دیا، اور اس نے اللہ کو یاد کیا تو میں نے بھی اسے یاد کیا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7882]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن كسابقه» [ترقيم الرساله 7882] [ترقيم الشركة 7788] [ترقيم العلميه 7689]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7881) Back to Bab Next Hadith → (7883)