حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا محمد بن عَوف (2) الطائي، حَدَّثَنَا أبو المغيرة، حَدَّثَنَا سعيد بن سِنان، حدثتني أمُّ الشَّعثاء، عن أمِّ عِصمة العَوْصيّة - وكانت قد أدركَتْ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم قالت: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ما مِن مسلمٍ يعملُ ذنبًا إلَّا وَقَفَ الملَكُ الموكَّلُ بإحصاءِ ذنوبِه ثلاثَ ساعاتٍ، فإن استغفرَ الله من ذنبه ذلك في شيء من تلك الساعات، لم يُوقِفْه عليه، ولم يُعذَّبْ يومَ القيامة" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7675 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ام عصمہ عوصیہ رضی اللہ عنہا - جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا زمانہ پایا - سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب بھی کوئی مسلمان گناہ کرتا ہے تو اس کے گناہ لکھنے پر مامور فرشتہ تین گھنٹے تک رکا رہتا ہے، پس اگر اس نے ان گھنٹوں میں سے کسی بھی لمحے اپنے اس گناہ پر اللہ سے معافی مانگ لی تو وہ فرشتہ اسے اس کے خلاف درج نہیں کرتا اور قیامت کے دن اسے اس پر عذاب نہیں دیا جائے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7868]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، سعيد بن سنان» [ترقيم الرساله 7868] [ترقيم الشركة 7774] [ترقيم العلميه 7675]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا