☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7858
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7858
أخبرني عمرو بن محمد بن منصور العدل، أخبرنا السَّرِيُّ بن خُزيمة، حَدَّثَنَا عمرو بن عَون الواسطي، حَدَّثَنَا إسحاق بن يوسف، حَدَّثَنَا العوَّام بن حَوشَب، عن عبد الله بن السائب، عن أبي هريرة، عن النَّبِيِّ صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال:"الصلاةُ المكتوبةُ إلى الصلاةِ التي بعدها كفَّارةٌ لما بينهما، والجمعةُ إلى الجمعة، والشَّهرُ إلى الشَّهر - يعني شهر رمضان إلى شهرِ رمضان - كفَّارةٌ لما بينَهما (2) . قال: ثم قال بعد ذلك:"إلَّا من ثلاثٍ: الإشراكِ (3) بالله، ونَكْثِ الصَّفقة، وترك السُّنة، أما نَكْتُ الصَّفْقة فالإمامُ تُعطِيه بيعتَكَ، ثم تُقبِلُ عليه تُقاتِلُه بسيفك، وأما تركُ السُّنة فالخروجُ من الجماعة" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7665 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”فرض نماز اپنی اگلی نماز تک، اور جمعہ اگلے جمعہ تک، اور مہینہ اگلے مہینے تک - یعنی رمضان سے رمضان تک - ان کے درمیان ہونے والے گناہوں کا کفارہ بن جاتے ہیں۔“ راوی کہتے ہیں: پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے بعد فرمایا: ”سوائے تین چیزوں کے (کہ وہ ان سے معاف نہیں ہوتیں): اللہ کے ساتھ شرک کرنا، معاہدے کی خلاف ورزی کرنا، اور سنت کو چھوڑنا۔ معاہدے کی خلاف ورزی سے مراد یہ ہے کہ تم امام کو اپنی بیعت دو، پھر اس کے خلاف ہو کر اپنی تلوار سے اس کے ساتھ قتال کرو، اور سنت چھوڑنے سے مراد جماعت سے نکل جانا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7858]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات وهو غريب بهذا السياق، وسلف الكلام عليه برقم (417)» [ترقيم الرساله 7858] [ترقيم الشركة 7764] [ترقيم العلميه 7665]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات وهو غريب بهذا السياق
Grade: رجاله ثقات وهو غريب بهذا السياق
← Previous Hadith (7857) Back to Bab Next Hadith → (7859)