☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7850
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7850
وقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"جَدَّدُوا إيمانَكم" قيل: يا رسولَ الله، وكيف نُجدَّد إيمانَنا؟ قال:"أكثِرُوا من قولِ: لا إله إلَّا الله" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے ایمان کی تجدید کرتے رہا کرو“ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! ہم اپنے ایمان کی تجدید کیسے کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ” «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ» کثرت سے کہا کرو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7850]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف» [ترقيم الرساله 7850] [ترقيم الشركة 7756/2]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (7849) Back to Bab Next Hadith → (7851)