أخبرنا أبو النَّضْر محمد بن محمد بن يوسف الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا أبو تَوْبة الرَّبيع بن نافع الحلبي، حدثنا معاوية بن سلَّام، عن زيد بن سلَّام، أنَّ أبا سلَّام حدَّثه قال: حدثني الحارث الأشعري، أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم حدَّثهم قال:"إنَّ الله ﵎ أمر يحيى بنَ زكريا بخمس كلمات يعملُ بهنَّ ويأمرُ بني إسرائيل أن يعملوا بهنَّ، فَوَعَظَ الناسَ ثم قال: إنَّ الله يأمرُكم بالصلاة (1) ، فإذا نَصَبتُم وجوهَكم فلا تَلتِفتُوا، فإنَّ الله تعالى يَنصِبُ وجهَه لوجه عبدِه حين يُصلي له، فلا يَصرِفُ عنه وجهَه حتى يكونَ العبدُ هو الذي ينصرفُ" (2) . وقد احتجَّ الشيخانِ برُوَاة هذا الحديث عن آخرهم (3) ، ولم نَجِدْ للحارث الأشعري راويًا غيرَ ممطورٍ أبي سلَّام فتَرَكاه (4) ، وقد تكلَّمتُ على هذا النحو في غير موضعٍ فأَغنى عن إعادته، والحديث على شرط الأئمة صحيحٌ محفوظ.
Translation: طلحہ بابر
حارث اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ نے یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کو پانچ باتوں کا حکم دیا کہ وہ خود ان پر عمل کریں اور بنی اسرائیل کو بھی حکم دیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تمہیں نماز کا حکم دیتا ہے، پس جب تم نماز پڑھو تو اپنے رخ سیدھے رکھو اور ادھر ادھر نہ دیکھو، کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنا رخ اپنے بندے کے رخ کے سامنے رکھتا ہے جب وہ اس کے لیے نماز پڑھتا ہے، اور وہ اس سے اپنا رخ تب تک نہیں ہٹاتا جب تک بندہ خود نہ پھر جائے۔"
امام حاکم فرماتے ہیں کہ شیخین نے اس حدیث کے تمام راویوں سے احتجاج کیا ہے لیکن اسے روایت نہیں کیا، یہ حدیث ائمہ کی شرائط کے مطابق صحیح اور محفوظ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 782]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وهو قطعة من حديث طويل سلف تخريجه عند المصنف برقم (411)» [ترقيم الرساله 782] [ترقيم الشركة 869]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح