☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7816
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7816
حَدَّثَنَا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حَدَّثَنَا إسماعيل بن إسحاق ومحمد بن غالب، قالا: حَدَّثَنَا أبو همَّام محمد بن مُحَبَّب، حَدَّثَنَا إبراهيم بن طَهْمان، عن منصور، عن رِبْعي بن حِراش، عن المَعرُور بن سُويد، عن أبي ذرٍّ قال: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"يقولُ الله ﷿: ابنَ آدَمَ، إِنْ دَنَوتَ منِّي شِبرًا دَنوتُ منك ذِراعًا، وإنْ دنوتَ منِّي ذراعًا دنوتُ منك باعًا. ابنَ آدمَ، إِنْ حدَّثتَ نفسَك بحسنةٍ فلم تَعمَلْها كتبتُها لك حسنةً، وإِنْ عَمِلتها كتبتُها لك عَشْرًا، وإِنْ هَمَمتَ بسيئةٍ فحَجَزَك عنها هَيْبتي كتبتُها لك حسنةً، وإِنْ عَمِلتَها كتبتُها سيئةً واحدةً" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7624 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل فرماتا ہے: اے ابن آدم! اگر تو مجھ سے ایک بالشت قریب ہوگا تو میں تجھ سے ایک ہاتھ قریب ہو جاؤں گا، اور اگر تو مجھ سے ایک ہاتھ قریب ہوگا تو میں تجھ سے دو ہاتھ (باع) قریب ہو جاؤں گا۔ اے ابن آدم! اگر تو نے اپنے دل میں کسی نیکی کا ارادہ کیا لیکن اس پر عمل نہ کر سکا تو میں اسے تیرے لیے ایک نیکی لکھ دوں گا، اور اگر تو نے اس پر عمل کر لیا تو میں اسے تیرے لیے دس نیکیاں لکھوں گا، اور اگر تو نے کسی برائی کا ارادہ کیا پھر میری ہیبت کی وجہ سے اس سے رک گیا تو میں اسے بھی تیرے لیے ایک نیکی لکھ دوں گا، لیکن اگر تو نے اس برائی کا ارتکاب کر لیا تو میں اسے صرف ایک ہی برائی لکھوں گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7816]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7816] [ترقيم الشركة 7723] [ترقيم العلميه 7624]
← Previous Hadith (7815) Back to Bab Next Hadith → (7817)