فحدَّثَناه علي بن حَمْشاذَ العدل، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا أبو الوليد الطَّيَالسي وأبو عمر الحَوْضي، قالا: حدثنا شُعبة، عن سَلَمة بن كُهيل قال: سمعتُ حُجَيَّة بن عَدِيّ يقول: سمعتُ عليًّا، وسأله رجلٌ عن البقرة، فقال: عن سبعةٍ، قال: وسأله عن القَرْن، قال: لا يضرُّك، قال: وسأله عن العَرَج (2) ، قال: إذا بلغَ المَنسَكَ، أمرنا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم أن نَستشرِفَ العينَ والأُذن (3) . هذه الأسانيد كلُّها صحيحة، ولم يحتجَّا بحُجيّة بن عديٍّ، وهو من كِبار أصحاب أمير المؤمنين عليٍّ ﵁.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7535 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
حجیۃ بن عدی کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سنا، ان سے ایک شخص نے گائے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: یہ سات افراد کی طرف سے ہے، سینگ کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، لنگڑے پن کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: اگر وہ ذبح کی جگہ تک پہنچ جائے (یعنی وہ اپنے قدموں پر چل کر قربان گاہ تک جا سکتا ہو)، اور ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آنکھ اور کان اچھی طرح دیکھ لینے کا حکم دیا تھا۔
یہ تمام اسانید صحیح ہیں، اگرچہ شیخین نے حجیۃ بن عدی سے احتجاج نہیں کیا لیکن وہ امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کے کبار اصحاب میں سے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 7726]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن كسابقيه» [ترقيم الرساله 7726] [ترقيم الشركة 7634] [ترقيم العلميه 7535]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن