أخبرني عبد الرحمن بن حَمْدان الجلَّاب بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن نصر، حدثنا حَرَميُّ بن حَفْص (3) ، حدثنا عبد العزيز بن مسلم (4) ، حدثنا محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة قال: أتتِ امرأةٌ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فذكرت أنَّ بها طَيْفًا من الشيطان، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إن شئتِ دعوتُ الله ﷿ فبرَّأَكِ، وإنْ شئتِ، فلا حسابَ ولا عذابَ" قالت: يا رسولَ الله، فدَعْني إذًا (5) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7511 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ اسے شیطان کا اثر (مرگی یا جنون) ہوتا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو میں اللہ عزوجل سے دعا کر دیتا ہوں اور وہ تمہیں تندرست کر دے گا، اور اگر تم چاہو (تو اس بیماری پر صبر کرو) پھر تمہارا کوئی حساب اور عذاب نہیں ہوگا“، اس خاتون نے عرض کیا: یا رسول اللہ! تب میں (صبر ہی) کروں گی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7701]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن عمرو: وهو ابن علقمة الليثي» [ترقيم الرساله 7701] [ترقيم الشركة 7609] [ترقيم العلميه 7511]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره