☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7677
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7677
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بحر بن نصر، حدثنا عبد الله ابن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن عبد ربِّه بن سعيد، حدثني المِنْهال بن عمرو، أخبرني سعيد بن جُبير، عن عبد الله بن الحارث، عن ابن عباس قال: كان النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم إذا عاد المريضَ جلسَ عند رأسِه، ثم قال سبعَ مرَّات:"أَسأَلُ اللهَ العظيم، ربَّ العرشِ العظيم، أن يَشفِيَكَ"، فإن كان في أجله تأخيرٌ، عُوفِيَ من وَجَعِه ذلك (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، ولم يُتابِع عمرَو بن الحارث على ذِكر عبد الله بن الحارث (1) بين سعيد وابن عباس أحدٌ، إنما رواه الحجّاج بن أَرْطاة عن المنهال عن عبد الله بن الحارث، ولم يذكر بينهما سعيدَ بن جبير.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7487 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کسی مریض کی عیادت فرماتے تو اس کے سرہانے بیٹھتے، پھر سات مرتبہ یہ دعا پڑھتے: «اَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، أَنْ يَشْفِيَكَ» ”میں عظمت والے اللہ، جو عرشِ عظیم کا رب ہے، سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تمہیں شفا عطا فرمائے“، چنانچہ اگر اس کی موت کا وقت قریب نہ آیا ہوتا تو وہ اپنی اس تکلیف سے شفا پا جاتا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ عمرو بن حارث کے علاوہ کسی نے سعید اور ابن عباس کے درمیان عبداللہ بن حارث کا ذکر نہیں کیا، جبکہ حجاج بن ارطاہ نے اسے منہال سے عبداللہ بن حارث کے حوالے سے روایت کیا ہے اور درمیان میں سعید بن جبیر کا تذکرہ نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7677]
تخریج الحدیث
«حديث جيد، وسبق الكلام على إسناده عند الرواية السالفة برقم (1285)» [ترقيم الرساله 7677] [ترقيم الشركة 7585] [ترقيم العلميه 7487]
الحكم على الحديث
حديث جيد
Grade: حديث جيد
← Previous Hadith (7676) Back to Bab Next Hadith → (7678)