☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7675
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7675
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني معاوية بن صالح، عن عبد الرحمن بن جُبير بن نُفير، عن أبيه، عن عوف بن مالك الأشجعي قال: كُنَّا نَرْقي في الجاهلية، فقلنا: يا رسولَ الله، كيف ترى في ذلك؟ فقال:"اعرِضُوا عليَّ رُقَاكم، لا بأسَ بالرُّقَى ما لم يكن شِركٌ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7485 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم دورِ جاہلیت میں دم (جھاڑ پھونک) کیا کرتے تھے، ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے دم مجھ پر پیش کرو، دم کرنے میں کوئی حرج نہیں جب تک کہ اس میں شرک (کا شائبہ) نہ ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7675]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7675] [ترقيم الشركة 7583] [ترقيم العلميه 7485]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7674) Back to Bab Next Hadith → (7676)