☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7596
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7596
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفان، حدثنا أبو أسامة، حدثنا سعيد بن إياس الجُرَيري، عن أبي نَضْرة، عن أبي سعيد قال: كان رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم إذا استَجَدَّ ثوبًا؛ سماه باسمه: عمامةً أو قميصًا أو رِداءً، ثم يقول:"اللهمَّ لك الحمدُ، أنت كَسَوتَنِيه، أسألُكَ من خَيرِه وخَيرِ ما صُنِعَ له، وأعوذُ بك من شرِّه وشرِّ ما صُنع له" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7408 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کوئی نیا کپڑا پہنتے تو اس کا نام لیتے، جیسے عمامہ، قمیص یا چادر، پھر یہ دعا پڑھتے: «اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ، أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ» ”اے اللہ! تیرے ہی لیے تمام تعریفیں ہیں، تو نے ہی مجھے یہ پہنایا ہے، میں تجھ سے اس کی خیر اور جس (مقصد) کے لیے یہ بنایا گیا ہے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں، اور اس کے شر اور جس (برائی) کے لیے یہ بنایا گیا ہے اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7596]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات، إلّا أنه قد اختلف في وصله وإرساله على سعيد بن إياس الجريري، وكان قد اختلط، والرواية الموصولة عنه هي من رواية صغار أصحابه الذين رووا عنه بعد الاختلاط، بينما رواه عنه حمّاد سلمة بن وعبد الوهاب وعبد المجيد الثقفي» [ترقيم الرساله 7596] [ترقيم الشركة 7504] [ترقيم العلميه 7408]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
Grade: رجاله ثقات
← Previous Hadith (7595) Back to Bab Next Hadith → (7597)