☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7595
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7595
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حدثنا علي بن الحسن الِهلالي، حدثنا عبد الله بن الوليد، حدثنا سفيان، عن سِمَاك بن حَرب، عن سُوَيد ابن قيس، قال: جَلَبَتُ ومَخْرمة العبديُّ بَزًّا من هَجَر، فأتانا النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم فاشترى منا رِجْلَ سَرَاوِيلَ، ووزّانٌ يَزِنُ بالأَجر، فقال للوزَّان:"زِنْ وأَرجِحْ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7407 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سوید بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں اور مخرمہ عبدی ہجر (شہر) سے کپڑا (تجارت کے لیے) لے کر آئے، ہمارے پاس نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے اور ہم سے ایک پاجامہ (شلوار) خریدی، وہاں ایک وزن کرنے والا تھا جو اجرت پر وزن کرتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس وزن کرنے والے سے فرمایا: ”وزن کرو اور (پلڑا) جھکتا ہوا رکھو (یعنی تول میں فیاضی کرو)۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7595]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل سماك بن حرب» [ترقيم الرساله 7595] [ترقيم الشركة 7503] [ترقيم العلميه 7407]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (7594) Back to Bab Next Hadith → (7596)