☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7585
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7585
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، حَدَّثَنَا أبي وشعيب بن الليث، قالا: حَدَّثَنَا الليث، حَدَّثَنَا خالد بن يزيد، عن سعيد بن [أبي] (1) هلال، عن عطاء بن أبي رَبَاح وعن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن عبد الله بن عمرو أنه قال: دخلتُ يومًا على رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم وعليَّ ثوبانِ مُعصفَرانِ، فقال لي رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ما هذانِ الثوبانِ؟" قال: صَبغَتْهما لي أمُّ عبد الله، فقال رسول الله:"أقسمتُ عليكَ لَمَا رجعتَ إلى أُمِّ عبد الله فأمرتَها أن تُوقِدَ لهما التنُّورَ، ثم تَطرَحَهما فيه"، فرجعتُ إليها، ففعلتُ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد اتفق الشيخانِ ﵄ من النَّهي على لُبْس المُعصفَر للرجل على حديث علي ﵁، وفيه: نهاني النَّبِيُّ صلى الله عليه و آله وسلم، ولا أقولُ: نهاكم (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7397 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ایک دن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس گیا اور مجھ پر کسم سے رنگے ہوئے دو کپڑے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”یہ دو کپڑے کیسے ہیں؟“ انہوں نے عرض کیا: یہ ام عبداللہ (ان کی اہلیہ) نے میرے لیے رنگے ہیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہیں قسم دیتا ہوں کہ تم ام عبداللہ کے پاس واپس جاؤ اور اسے کہو کہ وہ تندور دہکائے اور ان دونوں کپڑوں کو اس میں ڈال دے“، چنانچہ میں ان کے پاس واپس گیا اور ایسا ہی کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور شیخین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ مردوں کے لیے کسم سے رنگے ہوئے کپڑے پہننا منع ہے جیسا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے منع فرمایا لیکن میں یہ نہیں کہتا کہ تمہیں (عام طور پر) منع فرمایا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7585]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا الحديث له إسنادان: الأول رجاله ثقات، وهو صحيح إن صحَّ سماع سعيد بن هلال من عطاء بن أبي رباح، فلا تعرف له رواية عنه والإسناد الثاني» [ترقيم الرساله 7585] [ترقيم الشركة 7493] [ترقيم العلميه 7397]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7584) Back to Bab Next Hadith → (7586)