أخبرنا أبو العباس قاسم بن القاسم السَّيَّاري بمَرْو، أخبرنا أبو المُوجِّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، أخبرنا هشام بن سعد، عن قيس بن بِشْر التَّغْلِبي، قال: كان أبي جَليسًا لأبي الدَّرداء بدمشق، وكان بدمشقَ رجلٌ من أصحاب رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم من الأنصار يقال له: ابن الحنظليَّة، وكان مُتوحِّدًا قلَّما يُجالِس الناسَ، إنما هو في صلاةٍ، فإذا انصرف فإنما هو تكبيرٌ وتسبيحٌ وتهليلٌ حتَّى يأتيَ أهلَه، فمرَّ بنا يومًا ونحن عند أبي الدرداءِ فسَلَّم، فقال أبو الدرداءِ: كلمةً تَنفعُنا ولا تضرُّك، فقال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّكم قادِمونَ على إخوانِكم، فأحسِنُوا لِباسَكم، وأصلِحُوا رِحالَكم، حتَّى تكونوا كأنكم شامَةٌ في الناس، إنَّ الله لا يُحِبُّ الفُحْشَ والتفحُّشَ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد ولم يُخرجاه. وابنُ الحنظلية الذي لم يُسمِّه الراوي (2) هو سهلُ بن الحَنظَلية، من زُهّاد الصحابة رِضوان الله عليهم أجمعين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7371 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
قیس بن بشر تغلبی کہتے ہیں کہ میرے والد دمشق میں سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے ہم نشین تھے، دمشق میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک انصاری شخص تھے جنہیں ابن حنظلیہ کہا جاتا تھا، وہ گوشہ نشین تھے اور لوگوں کے ساتھ بہت کم بیٹھتے تھے، وہ نماز میں مشغول رہتے اور جب فارغ ہوتے تو اپنے گھر جانے تک تکبیر، تسبیح اور تہلیل میں مصروف رہتے۔ ایک دن وہ ہمارے پاس سے گزرے جبکہ ہم سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے پاس تھے تو انہوں نے سلام کیا، سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ہمیں کوئی ایسی بات بتائیے جو ہمیں نفع دے اور آپ کو نقصان نہ پہنچائے۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے بھائیوں کے پاس پہنچنے والے ہو، لہٰذا اپنے لباس کو درست رکھو اور اپنی سواریوں کے سامان کی اصلاح کرو یہاں تک کہ تم لوگوں کے درمیان ایسے نمایاں ہو جاؤ جیسے تِل (خوبصورتی کا نشان) ہوتا ہے، بے شک اللہ تعالیٰ فحش گوئی اور بدکلامی کو پسند نہیں فرماتا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور ابن حنظلیہ جن کا نام راوی نے نہیں لیا وہ سیدنا سہل بن حنظلیہ رضی اللہ عنہ ہیں جو صحابہ کرام کے زاہدین میں سے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7558]
تخریج الحدیث
«إسناده محتمل للتحسين، بشر والد قيس التغلبي روى عنه اثنان، وذكره ابن حبان في "الثقات"، وهو تابعيّ كبير، وابنه قيس تفرد بالرواية عنه هشام بن سعد، وقال عنه هشام: كان رجل صدق، وقال أبو حاتم: ما أرى بحديثه بأسًا» [ترقيم الرساله 7558] [ترقيم الشركة 7467] [ترقيم العلميه 7371]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن