☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7542
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7542
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدّثنا إبراهيم بن مرزوق، حدّثنا وهب بن جَرير وسعيد بن عامر، قالا: حدّثنا شُعبة، عن المغيرة، عن الشَّعبيّ، عن مُحرَّر بن أبي هريرة، عن أبيه قال: كنتُ مع علي بن أبي طالب حينَ بعثَه رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم إلى أهلِ مكةَ ببراءةَ، فقيل: ما كنتم تُنادُون؟ فقال: كُنَّا نناديّ: أنه لا يدخلُ الجنَّةَ إلّا نفسٌ مؤمنة، ولا يطوفُ بالبيت عُرْيانٌ، ومن كان بينه وبينَ رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم عهدٌ، فأجَلُه ومدّةُ عهدِه إلى أربعة أشهر، فإذا مضت الأربعةُ الأشهرِ، فإِنَّ الله بريءٌ من المشركين ورسولُه، ولا يَحُجُّ بعد العام مشركٌ، فكنتُ أنادي حتى صَحِلَ صوتي (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7355 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
محرر بن ابوہریرہ اپنے والد (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں سورہ براءت (کا پیغام) دے کر مکہ والوں کی طرف بھیجا۔ ان سے پوچھا گیا: آپ لوگ کیا پکار کر اعلان کر رہے تھے؟ انہوں نے کہا: ہم یہ پکار رہے تھے کہ جنت میں صرف مومن نفس ہی داخل ہوگا، بیت اللہ کا طواف کوئی برہنہ نہ کرے، اور جس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ کوئی معاہدہ ہے اس کی مدت چار ماہ تک ہے، پھر جب چار ماہ گزر جائیں گے تو اللہ اور اس کا رسول مشرکین سے بری الذمہ ہیں، اور اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہ کرے، میں یہ اعلان کرتا رہا یہاں تک کہ میری آواز بیٹھ گئی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7542]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل المحرر بن أبي هريرة إلّا أنه وقع في روايته هنا نكارة من جهة قوله: "ومن كان بينه وبين رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم عهد، فأجله ومدة عهده إلى أربعة أشهر" كما بيّناه عند الرواية السالفة برقم (3314)» [ترقيم الرساله 7542] [ترقيم الشركة 7451] [ترقيم العلميه 7355]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7541) Back to Bab Next Hadith → (7543)