☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7540
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7540
حدّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدّثنا بحر بن نصر الخَوْلانيّ، حدّثنا عبد الله بن وهب، أخبرني أبو صَخْر، عن ابن قُسَيط، عن أبي هريرة، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن لم يَرحَمْ صغيرَنا، ويعرف حقَّ كبيرِنا، فليس منَّا" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. آخر كتاب البر والصلة [كتاب اللباس] ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7353 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے، وہ ہم میں سے نہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
(یہاں نیکی اور صلہ رحمی کا باب مکمل ہوا، آگے لباس کی کتاب شروع ہو رہی ہے)۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7540]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن» [ترقيم الرساله 7540] [ترقيم الشركة 7449] [ترقيم العلميه 7353]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (7539) Back to Bab Next Hadith → (7541)